2017-01-05
ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ رینجرز 2016 میں ٹارگٹ کلنگ میں 91 فیصد کمی اور دہشتگردی کے واقعات میں 72 فیصد کمی کی وجہ ہیں۔
2017-01-04
کوہاٹ کے عمائدین اور مکینوں نے کہا کہ بھاری ہتھیاروں اور بارودی مواد شہریوں کے خلاف دہشت گردی میں سہولت کاری کرتا۔
2016-12-29
سیکیورٹی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 15 برس کے دوران افواج نے 60 سے زائد دہشتگرد گروہوں کا صفایا کیا ہے، جس سے ان کے حامیوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں بچی۔
2016-12-22
مشاہدین کا کہنا ہے کہ محکمۃانسداد دہشتگردی کا نیا ہیڈ کوارٹر صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردی کے خلاف اقدامات میں افسران کی مدد کرے گا۔
2016-12-19
حکام کا کہنا ہے کہ علاقائی پانیوں میں تعینات امریکی بحریہ نے 2012 سے اب تک 30 سے زائد مواقع پر ملاحوں، بشمول ایرانی مچھیروں، کی مدد کی ہے۔
2016-12-13
رافعہ قسیم بیگ نے بین الاقوامی تعلقات اور معاشیات میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے، پھر بھی وہ پاکستان کی خدمت کے لیے اپنی جان جوکھوں میں ڈالنے کی خواہشمند ہیں۔
2016-12-06
صوبہ پنجاب میں 2016 کی تیسری سہ ماہی میں دہشتگردی کا کوئی بھی بڑا واقعہ نہیں رپورٹ کیا گیا، لیکن بلوچستان میں تشدد میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔
2016-11-29
چھاؤنی کی تعمیر سے توقع ہے کہ اس وادی میں سیاح اور اعتماد واپس لوٹ آئیں گے جو سنہ 2009-2007 میں دہشت گردوں کے قبضے سے متاثر ہوئی تھی۔
2016-11-24
'دولتِ اسلامیہ عراق و شام' کی علامتی شامی شہر میں شکست تنظیم کے ایک زندہ رہنے والی خلافت کے تشخص کو بری طرح مجروح کرے گی۔
2016-11-21
حکومت بے گھر ہو جانے والے قبائلی ارکان کی فاٹا کو باعزت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے بحالی کی پائیدار حکمتِ عملی نافذ کر رہی ہے۔