2021-08-30
افغان جیلوں سے ٹی ٹی پی کے عسکریت پسندوں کی رہائی پر پاکستان کی تنقید
افغان طالبان نے افغانستان پر قبضہ کرنے کے عمل کے دوران، سینکڑوں قیدیوں کو، جن میں بشمول ٹی ٹی پی کے راہنماوں کے، اکثریت عسکریت پسندوں کی تھی، جیلوں سے رہا کر دیا ہے۔ پاکستان میں بہت سے لوگ اسے ایک نامسعود پیش رفت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔