2020-06-22
وزیرستان کو دوبارہ سیاحوں کی منزل بنانے کے لیے مقامی نوجوان سوشل میڈیا کو استعمال کر رہے ہیں
سیاح دہشت گردی سے اس کے پرانے تعلق کے باعث، وزیرستان کا دورہ کرنے سے ہچکچاتے ہیں مگر مقامی نوجوانوں کی طرف سے علاقے کی ایک مختلف تصویر پیش کیے جانے کی کوششیں اب بارآور ثابت ہونا شروع ہو گئی ہیں۔