2019-02-18
افغان طالبان اور داعش دونوں کی طرف سے جاسوس استعمال کیے جانے سے لڑائی میں شدت
فوجی حکام کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے طالبان اور داعش میں شکوک بڑھ رہے ہیں وہ اپنی صفوں سے جاسوسوں کا خاتمہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور افغان افواج دونوں گروہوں کے خلاف بھرپور مہمات شروع کر رہی ہیں۔