2018-06-18
سنگورین گروپ: افغانستان میں طالبان کے لیے ایک بھیانک خواب
مقامی حکام اور قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کے خلاف حکومت کی پشت پناہی کے ساتھ لڑنے والے ایک خفیہ گروہ کی وجہ سے طالبان ڈر کر بھاگ رہے ہیں اور ان کی راتوں کی نیند حرام ہو چکی ہے۔