2018-01-29
سابق عسکریت پسند رہنما صوفی محمّد ٹی ٹی پی پر برس پڑے، تشدّد ترک کر دیا
ٹی این ایس ایم کے سربراہ صوفی محمّد نے حال ہی میں جیل سے رہائی کے بعد ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹی پی رہنما ملّا فضل اللہ خوارج سے بھی بدتر ہیں اور انہوں نے اسلام کو غیر مسلموں سے بھی زیادہ نقصان پہنچایا۔