2019-09-18
طالبان کی طرف سے مقامی افراد کو دھمکائے جانے کے بعد، سیکورٹی فورسز نے بونیر میں آپریشن شروع کر دیا
ٹی ٹی پی کے ایک کمانڈر نے بہت سے حکام اور مقامی راہنماؤں کو دھمکی آمیز خط لکھے ہیں جن میں گروہ سے وفاداری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ حکومت ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔