2017-07-17
داعش اور ٹی ٹی پی سمیت مختلف عسکریت پسند گروہ آپریشن کا نشانہ ہیں۔
2017-07-12
پولیس کا کہنا ہے کہ عید الفطر کے چار دنوں میں 3 ملین سے زائد سیاحوں نے صوبے کی سیر کی۔
2017-07-11
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرم ایجنسی میں قبائلی بزرگوں سے ملاقات کے دوران اضافی حفاظتی اقدامات کا اعلان کیا۔
2017-07-06
فاٹا میں عسکری آپریشنز اور کے پی پولیس اور محکمۂ انسدادِ دہشتگردی کی کاروائیوں نے تشدد اور شرحِ جرائم میں کمی کر دی ہے۔
2017-06-30
اس منصوبے کا مقصد عسکریت پسندوں کی سرحد پار نقل و حرکت کو روکنا اور علاقائی سیکورٹی کو بہتر بنانا ہے۔
2017-06-29
مسلمان ممالک نے سعودی قیادت کی عسکری فورس میں 34,000 کی ریزرو فورس فراہم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
2017-06-23
حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے شہری مراکز اور داخلی مقامات پر اضافی پولیس تعینات کر دی گئی ہے۔
2017-06-22
پاکستان نے ایرانی کی سرحد پار بڑھتی ہوئی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کو نظرانداز کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
2017-06-21
18 جون کو پاکستان کی کرکٹ میں فتح کی خوشی میں ہوائی فائرنگ میں کم از کم 33 افراد زخمی ہوئے تھے۔
2017-06-15
عسکری آپریشنز نے مساجد پر دہشتگردانہ حملوں میں کمی لانے میں کردار ادا کیا ہے، جو کہ 2012 میں 18 کی حد سے کم ہو کر رواں برس صفر تک آ گئے ہیں۔