2016-07-14
جنرل راحیل شریف نے عیدالفطر میدانِ جنگ میں سپاہیوں کے ساتھ منائی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی قربانیوں کو سراہا۔
2016-07-13
تجزیہ کاروں کا کہنا کہ عسکریت پسندی نے سماج کے تانے بانے کو تباہ کر دیا ہے اور نوجوان اس کے حل کا حصّہ بننا چاہتے ہیں۔
2016-07-05
پاکستانی حکام نے تہوار کے لیے مساجد اور دیگر عوامی مقامات پر سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔
2016-06-13
تقریباً 2،000 بہتر طور پر مسلح اور اچھے تربیت یافتہ جوانوں نے دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے ایف سی میں شمولیت اختیار کی ہے۔
2016-06-09
پنجاب پولیس کے انسداد دہشت گردی محکمہ نے حالیہ کارروائیوں میں 70 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ہے.
2016-06-08
شمالی وزیرستان میں آپریشن کے 2 برسوں کے دوران دہشت گرد یہاں سے بھاگ رہے ہیں۔
2016-06-03
حکام کا کہنا ہے کہ راستے پر روزانہ سفر کرنے والے ہزاروں مسافروں اور ٹرک ڈرائیوروں کو بہتر تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔