2019-09-04
بے دریغ قتل و غارت افغان طالبان کے 'امن مذاکرات' کے مایوس کن حربوں کو بے نقاب کرتی ہے
طالبان کی جانب سے اختیار کیے جانے والے حربے -- کار بم پھاڑنا، شہروں کو تاراج کرنا، وغیرہ -- بے نقاب کرتے ہیں کہ کیسے عسکری تنظیم عام افغان جس کی نمائندگی کی وہ دعویدار ہے، کی فلاح و بہبود سے زیادہ اقتدار کی قدر کرتی ہے۔