2022-04-26
دہشتگردوں کے حملوں کا مقصد افغانستان میں نسلی اور فرقہ ورانہ تقسیم کو بھڑکانا
مشاہدین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردانہ حملوں میں اضافہ کے بعد شدید نتائج لازم ہیں، ان کا مزید کہنا ہے کہ دشمنانِ ملک افغانوں کے مابین تقسیم کو مزید گہرا کرنے کے لیے سازشیں بُن رہے ہیں۔