2022-12-23
ایرانی فضائی کمپنیوں نے ہتھیار پہلے مشرق وسطیٰ اور اب روس پہنچائے ہیں
مرحوم ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی تباہ کن میراث زندہ ہے، کیونکہ آئی آر جی سی ایران کے شہری طیاروں کے بیڑے کا استعمال کرتے ہوئے ڈرونز، اور ممکنہ طور پر کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل روس کو منتقل کر رہا ہے۔