2023-05-01
ٹینکر پر تازہ ترین ایرانی قبضہ غیر قانونی بحری سرگرمیوں کے مانوس انداز کی پیروی
امریکہ جانے والے ایک ٹینکر پر، ایران کی طرف سے خلیج عمان میں قبضہ کرنا، انتشار انگیز واقعات کے ایک سلسلے کی تازہ ترین کڑی ہے، کیونکہ حکومت نے گزشتہ دو سالوں میں کم از کم پانچ جہازوں کو غیر قانونی طور پر قبضے میں لیا ہے۔