2016-11-10
پاکستان میں انسدادِ دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں کے پندرہ سال
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ پندرہ سالوں کے دوران پاکستان میں اٹھائیس ہزار سے زیادہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے جس سے عسکریت پسندی کی حوصلہ شکنی اور سیکورٹی میں بہتری آئی ہے۔