2017-11-16
روس سوشل میڈیا پر 'جھوٹ کی بوچھاڑ' کرتے ہوئے پکڑا گیا
روس کی وزارتِ دفاع نے ایک ویڈیو گیم سے لی گئی تصاویر کو اس بات کے 'ثبوت' کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی کہ امریکہ کی فوج عسکریت پسندوں کی مدد کر رہی تھی۔ سوشل میڈیا نے ماسکو کے دعوؤں کو جھوٹا ثابت کر دیا۔