2020-10-21
امریکی فوج چین اور روس کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحادوں کو مضبوط کرنے کی کوشش میں ہے
بیجنگ اور ماسکو دونوں کے پاس اتحادیوں کے ایسے نیٹ ورک کی کمی ہے جو اثر و رسوخ قائم کرنے کے لیے درکار ہوتا ہے۔ یہ بات امریکہ کے ڈیفنس سیکریٹری مارک ایسپر نے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کا غیرقانونی رویہ کسی بھی ممکنہ شراکت دار کو ڈرا کر بھگا دے گا۔