2018-03-29
بنیادی ڈھانچے کے افغان منصوبوں کو ہدف بنانے اور کابل کو کمزور کرنے کے لیے تہران طالبان کو استعمال کر رہا ہے
عہدیداران اور سابق طالبان ارکان کا کہنا ہے کہ تہران کے احکامات کے بعد، طالبان نے ملک کو کمزور رکھنے کی کوشش میں افغانستان میں بنیادی ڈھانچے کے کلیدی منصوبوں کو تباہ کرنے پر نظریں جما رکھی ہیں۔