سلامتی سلامتی 2017-09-05 سیکورٹی کی جاری کامیابیاں پاکستان کی زیادہ مثبت تصویر پیش کر رہی ہیں میدانِ جنگ میں کامیابیوں نے حکومت پر اعتماد میں اضافہ کیا ہے اور عمومی طور پر ملک کی باقی دنیا کے سامنے زیادہ مثبت تصویر پیش کی ہے۔ سلامتی 2017-08-31 عید سے قبل پاکستان بھر میں سیکیورٹی اقدامات میں اضافہ ملک بھر میں مویشی منڈیوں، تجارتی مراکز اور عبادت گاہوں پر سخت سیکیورٹی اقدامات کر دیے گئے ہیں۔ سلامتی 2017-08-28 راجگال وادی خالی کرا لینے سے دہشت گردوں کا افغان سرحد کا راستہ ختم ہو گیا مبصرین کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کی سرحد کے آر پار آمدورفت روکنے کے لئے وادی کو مستقل زیر انتظام رکھنا اہمیت کا حامل ہے۔ سلامتی 2017-08-17 کے پی انسپکٹر جنرل پولیس کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند دفاعی انداز پر ہیں گزشتہ چند برسوں میں خیبرپختونخواہ میں 1300 سے زائد عسکریت پسند ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ سلامتی 2017-08-11 فاٹا نے امن کی کھیلوں سے یومِ آزادی منایا ان کھیلوں کا مقصد یہ دکھانا ہے کہ پاکستان کی قبائلی پٹی اب دہشت گردوں کی جنت نہیں ہے اور یہ اس بات کی نشانی ہے کہ اچھا وقت آنے والا ہے۔ سلامتی 2017-08-10 عسکریت پسندی کو کچلنے کے لیے پاکستان کی سرحدی سلامتی پر توجہ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سرحدی سلامتی پاک افغان سرحد کے دونوں جانب دہشتگری کی حوصلہ شکنی کی کنجی ہے۔ سلامتی 2017-08-09 آپریشن خیبر چہارم میں پاکستانی فوج اپنے شیڈول سے آگے ہے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے طے کردہ وقت سے پہلے ہی برخ محمد کنڈاؤ چوٹی کو کلیئر کر لیا ہے، جو کہ باقی ماندہ آپریشن کے لیے ایک نیک شگون ہے۔ سلامتی 2017-08-07 یومِ آزادی سے قبل پاکستانیوں کا عسکریت پسندی میں کمی کا جشن مشاہدین کا کہنا ہے کہ حبّ الوطنی کا مظاہرہ دہشتگردوں کو پیغام دیتا ہے کہ عوام مضبوط تر ہو گئے ہیں اور پہلے سے زیادہ متحد ہو گئے ہیں۔ سلامتی 2017-08-03 نسلی فسادات کے خلاف بلوچستان کا از سرِ نو وار حکام کا کہنا ہے کہ چند مقامی عسکریت پسند گروہ عدم سلامتی پیدا کرنے اور اپنا جواز پیدا کرنے کے لیے داعش کا نام استعمال کرتے ہوئے فرقہ ورانہ حملے کر رہے ہیں۔ سلامتی 2017-07-20 پاکستان میں خود کش حملوں میں کمی کا سبب سیکورٹی آپریشنز ہیں: مبصرین اعدادوشمار کے مطابق آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد نے ملک بھر میں عسکریت پسندوں کے خود کش حملے کرنے کی صلاحیت بڑی حد تک ختم کردی ہے۔ پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | نہیں