2020-12-25
ایرانی ملیشیاؤں کی جانب ورغلائے جانے والے افغان نوجوانوں کے ذہنوں پر سلیمانی کا بھوت ابھی بھی سوار ہے
مقتول ایرانی کمانڈر کی جانب سے بنائی گئی، فاطمیون بریگیڈ ابھی بھی مفلوک الحال افغان تارکینِ وطن کو بھرتی کرتی ہے، جن میں سے بیشتر لڑتے ہوئے مارے جاتے ہیں جبکہ باقیوں کو تہران کے شکستہ وعدوں کا سامنا ہوتا ہے۔