2021-06-21
طالبان نے تقریباً نصف ملین افغان بچوں کو پولیو ویکسین سے محروم رکھا ہے
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مغربی علاقے میں، طالبان کی طرف سے بے گناہ بچوں کو اس وائرس کے خلاف قطرے پلانے سے روکنے کے'ناقابلِ معافی جرم' کے باعث، افغانستان میں پولیو کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔