سلامتی سلامتی 2017-07-18 پاکستان نے پولیس، سیکورٹی فورسز کے لیے بجٹ بڑھا دیا تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اضافے سے، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دیرپا امن کے قیام کے لیے حکومت کی سنجیدگی کا اظہار ہوتا ہے۔ سلامتی 2017-07-17 پاکستانی فوج نے راجگال وادی سے عسکریت پسندوں کا صفایا کرنے کے لئے آپریشن کا آغاز کردیا داعش اور ٹی ٹی پی سمیت مختلف عسکریت پسند گروہ آپریشن کا نشانہ ہیں۔ سلامتی 2017-07-12 خیبرپختونخوا میں بہتر تحفظ کی وجہ سے سیاحت میں تیزی پولیس کا کہنا ہے کہ عید الفطر کے چار دنوں میں 3 ملین سے زائد سیاحوں نے صوبے کی سیر کی۔ سلامتی 2017-07-11 پاکستانی آرمی چیف نے پاراچنار کے لیے سیف سٹی پراجیکٹ کا اعلان کیا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرم ایجنسی میں قبائلی بزرگوں سے ملاقات کے دوران اضافی حفاظتی اقدامات کا اعلان کیا۔ سلامتی 2017-07-06 ملٹری اور پولیس آپریشنز کے ذریعے خیبر پختونخواہ کی سیکیورٹی میں بہتری فاٹا میں عسکری آپریشنز اور کے پی پولیس اور محکمۂ انسدادِ دہشتگردی کی کاروائیوں نے تشدد اور شرحِ جرائم میں کمی کر دی ہے۔ سلامتی 2017-06-30 پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحد پر باڑ لگانی شروع کر دی اس منصوبے کا مقصد عسکریت پسندوں کی سرحد پار نقل و حرکت کو روکنا اور علاقائی سیکورٹی کو بہتر بنانا ہے۔ سلامتی 2017-06-29 اسلامی عسکری اتحاد نے قوتِ رفتار پکڑ لی مسلمان ممالک نے سعودی قیادت کی عسکری فورس میں 34,000 کی ریزرو فورس فراہم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سلامتی 2017-06-23 خیبرپختونخوا نے عید الفطر کے لیے حفاظتی اقدامات سخت کر دیئے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے شہری مراکز اور داخلی مقامات پر اضافی پولیس تعینات کر دی گئی ہے۔ سلامتی 2017-06-22 پاکستان نے ایرانی کا جاسوس ڈرون مار گرایا، سفارتی تعلقات پر تشویش میں اضافہ پاکستان نے ایرانی کی سرحد پار بڑھتی ہوئی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کو نظرانداز کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سلامتی 2017-06-21 خیبرپختونخوا پولیس خوشی میں ہوائی فائرنگ ختم کرنے کے لیے پُرعزم 18 جون کو پاکستان کی کرکٹ میں فتح کی خوشی میں ہوائی فائرنگ میں کم از کم 33 افراد زخمی ہوئے تھے۔ پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | نہیں