2020-02-17
ایران کی قدس فورس کے نئے کمانڈر کو کامیابی میں شدید مشکلات کا سامنا
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ برگیڈیر جنرل اسماعیل کیانی کو کافی بڑے چیلنج کا سامنا ہے اور اس بات کا امکان بہت کم ہے کہ وہ آئی آر جی سی اور اس کی پراکسیز کو علاقائی تنازعات میں درپیش بڑھتی ہوئی مشکلات سے بچا سکیں گے۔