2021-02-26
شام میں ایرانی پشت پناہی کی حامل ملیشیاؤں پر امریکی حملے 'دوٹوک پیغام' ہیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق میں امریکی اور اتحادی افواج پر حملوں کے بعد عراق-شام سرحد کے قریب حملوں کی منظوری دے دی ہے، جبکہ امریکہ نے ایران کو اس کی عراقی ملیشیاؤں کے لیے ذمہ دار ٹھہرانے کا عہد کیا ہوا ہے۔