2022-02-25
بیجنگ کی تائیوان پر نظر، یوکرین میں روس کی جنگ کو 'حملہ' کہنے سے انکار
یوں لگتا ہے کہ چین یوکرین کی مثال کو استعمال کرتے ہوئے تائیوان، ایک آزاد جزیرہ نما ملک جس پر بیجنگ نے ایک روز بزورِ طاقت قبضہ کرنے کا عزم کر رکھا ہے، پر حملہ کرنے اور اس پر قبضہ کرنے کے اپنے منصوبوں کو تقویت دے رہا ہے۔