2019-12-23
پنجاب میں گزشتہ تین سالوں میں دہشت گردی کے واقعات میں 90 فیصد کمی
ایک سیکورٹی اہلکار کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب جو کسی زمانے میں فرقہ ورانہ تشدد سے متاثر تھا، میں گزشتہ تین سالوں میں دہشت گردی کا کوئی ایک بھی واقعہ نہیں دیکھا گیا جس میں فرقہ ورایت شامل ہو۔