2023-02-15
'کامیاب' امن مشقوں سے پاکستان کا بین الاقوامی بحری تعاون اجاگر
پاکستانی وزیر اعظم شریف نے کہا، 'یہ کثیر ملکی تقریب سمندری حدود میں دہشت گردی، بحری قذاقی اور منشیات کے مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے دوستوں اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے پاکستان کے عزم کی عکاسی کرتی ہے'۔