2018-05-08
بنیاد پرستی ترک کرنے والے پاکستانی نوجوان معاشرے کے مفید ارکان بنتے ہیں
سابقہ عسکریت پسندوں کا تازہ ترین گروہ، جن میں سے بہت سے نوعمر ہیں، نے گزشتہ ماہ جنوبی وزیرستان میں ڈی ریڈیکلائزیشن کی تربیت مکمل کی اور وہ کاروبار شروع کرنے یا فوج میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔