2017-12-21
پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے آپریشن کیے جانے کے ساتھ صوبے میں دہشتگرد حملوں کی تعداد دس برس کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔
2017-12-20
خیبرپختونخوا کے خصوصی مہارتوں کے حامل آٹھ پولیس اسکولوں سے 17،000 سے زائد پولیس افسران نے تربیت حاصل کی ہے۔
2017-12-15
آپریشنل کمانڈ کورس کا مقصد درمیانی سطح کے افسران کو اس بات کی تربیت دینا ہے کہ دہشت گردی کے ہنگامی حالات میں ردعمل کا اظہار کیسے کیا جائے اور چھاپے کیسے مارے جائیں۔
2017-12-13
اہم دہشت گرد رہنماؤں کی حالیہ ہلاکت نے سرحد کے ساتھ ساتھ عسکریت پسندوں میں زلزلہ برپا کر دیا ہے۔
2017-12-11
سابق عسکریت پسندوں کا کہنا ہے کہ ان کے قائدین نے ان کی غلط رہنمائی کی اور اپنے ذاتی مفاد کے لیے انہیں جنگ کے مہروں کے طور پر استعمال کیا۔
2017-12-07
مشاہدین اور حکام کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک بڑی کامیابی ہے۔
2017-12-05
ریاض میں ہونے والی 2 ہفتوں کی خصوصی فورسز مشقیں، 25 نومبر سے 10 دسمبر تک جاری رہیں گی۔
2017-11-30
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد کو محفوظ بنانے اور دینی علماء کو مشغول کرنے کی حکمتِ عملی بارآور ہو رہی ہے۔
2017-11-29
کے پی انسپکٹر جنرل آف پولیس صلاح الدین محسود نے 24 نومبر کو ایک خونریز خودکش بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔
2017-11-20
حکام کا کہنا ہے کہ این اے پی اور این اے سی ٹی اے کا موثر نفاذ بہتر سیکورٹی اور دہشت گردحملوں میں کمی کے لئےکردار ادا کر رہا ہے۔