2019-08-21
ایک دھڑے کی جانب سے امیر کے بھائی کی ہلاکت کے دعوے سے افغان طالبان کے اندر رخنے وسیع ہو گئے ہیں
افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کے لیے اندرونی کشمکش میں تیزی ایک بہت غلط وقت پر آئی ہے۔ وہ خود کو ایک مکمل طاقتور رہنماء ظاہر کرنے میں کوشاں ہیں، لیکن یہ ہلاکت کچھ اور ہی ثابت کرتی ہے۔