سلامتی سلامتی 2017-12-22 سندھ پولیس اور یونیورسٹیاں درسگاہوں کے اندر انسدادِ انتہاپسندی کے لیے مل کر کام کر رہی ہیں اس وقت جاری بحث و مباحثہ، اس بات کے سامنے آنے کے بعد شروع ہوا کہ عسکریت پسند گروہ انصار الشرعیہ پاکستان تقریبا ایک درجن انتہائی اعلی تعلیم یافتہ ارکان سے بنا ہے۔ سلامتی 2017-12-21 2017 میں کے پی میں دہشتگردی کم ترین سطح پر پہنچ گئی پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے آپریشن کیے جانے کے ساتھ صوبے میں دہشتگرد حملوں کی تعداد دس برس کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ سلامتی 2017-12-20 کے پی پولیس کو بہتر بنانے کے لیے خصوصی تربیت جاری خیبرپختونخوا کے خصوصی مہارتوں کے حامل آٹھ پولیس اسکولوں سے 17،000 سے زائد پولیس افسران نے تربیت حاصل کی ہے۔ سلامتی 2017-12-15 نئے کورس سے کے پی پولیس کی انسدادِ دہشت گردی کی صلاحیتوں میں بہتری آپریشنل کمانڈ کورس کا مقصد درمیانی سطح کے افسران کو اس بات کی تربیت دینا ہے کہ دہشت گردی کے ہنگامی حالات میں ردعمل کا اظہار کیسے کیا جائے اور چھاپے کیسے مارے جائیں۔ سلامتی 2017-12-13 حیاتِ نو پانے والے پاک افغان دفاعی آپریشن کی عسکریت پسندوں پر کاری ضرب اہم دہشت گرد رہنماؤں کی حالیہ ہلاکت نے سرحد کے ساتھ ساتھ عسکریت پسندوں میں زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ سلامتی 2017-12-11 بلوچستان کے سینکڑوں عسکریت پسندوں نے یہ کہ کر ہتھیار ڈال دیے کہ 'ہمیں استعمال کیا گیا' سابق عسکریت پسندوں کا کہنا ہے کہ ان کے قائدین نے ان کی غلط رہنمائی کی اور اپنے ذاتی مفاد کے لیے انہیں جنگ کے مہروں کے طور پر استعمال کیا۔ سلامتی 2017-12-07 پاکستانی فورسز نے عسکریت پسندوں کا ٹھکانہ ڈھونڈ نکالا، فاٹا میں ہتھیاروں کے ذخیرے پر قبضہ مشاہدین اور حکام کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک بڑی کامیابی ہے۔ سلامتی 2017-12-05 پاکستان-سعودی مشترکہ فوجی مشقیں دہشت گردی کے خلاف مضبوط متحدہ اتحاد کی عکاس ہیں ریاض میں ہونے والی 2 ہفتوں کی خصوصی فورسز مشقیں، 25 نومبر سے 10 دسمبر تک جاری رہیں گی۔ سلامتی 2017-11-30 باجوہ کی جانب سے امن کے تحفظ کی کوششوں پر فوج، علماء کو خراجِ تحسین تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد کو محفوظ بنانے اور دینی علماء کو مشغول کرنے کی حکمتِ عملی بارآور ہو رہی ہے۔ سلامتی 2017-11-29 کے پی پولیس کے زخمی افسر کی اپنے فرض سے وابستگی پر تحسین کے پی انسپکٹر جنرل آف پولیس صلاح الدین محسود نے 24 نومبر کو ایک خونریز خودکش بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | نہیں