2021-03-05
احتجاجی مظاہرین کی جانب سے پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فوج کی جانب سے قتلِ عام کی مذمت
بغیر ثبوت کے، ایرانی حکام نے افواجِ پاکستان پر سرحد کے قریب عوام پر گولیاں برسانے کا الزام عائد کیا۔ ویڈیو میں واضح طور پر نظر آ رہا ہے کہ یہ فائرنگ ایران کی سپاہِ اسلامی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے کی گئی تھی۔