2021-08-03
اعلیٰ طالبان رہنماؤں نے گروہ کے ارکان کو جاری کیے جانے والے متعدد بیانات میں انہیں سکولوں اور عوامی عمارتوں کو تباہ نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
2021-07-30
شہروں کو نشانہ بنانے سے انکار کرنے کے متعلق تنظیم کے جھوٹوں کا پردہ فاش کرتے ہوئے، افغان افواج نے صوبائی دارالحکومتوں پر طالبان کے جاری حملوں کو پسپا کر دیا ہے۔
2021-07-21
گزشتہ مہینے سے طالبان کی لڑائی نے 12،000 سے زائد خاندانوں کو اپنے گھروں کو چھوڑ کر بھاگ نکلنے پر مجبور کر دیا ہے اور حال ہی میں ہونے والی اموات کی ایک وسیع اکثریت بچوں، خواتین اور بزرگوں کی ہے۔
2021-07-19
حالیہ جنگوں میں درجنوں غیر ملکی جنگجو ہلاک ہوئے ہیں اور افغان فورسز نے ایسے شواہد اکٹھے کیے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ القاعدہ کے عناصر، افغان طالبان کے عسکریت پسندوں کو راہنمائی اور تربیت فراہم کر رہے ہیں۔
2021-07-14
واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ جون کے وسط میں 22 کمانڈروں کے ہتھیار ڈالنے کے بعد طالبان عسکریت پسند انہیں قتل کر رہے ہیں، اور ریڈ کراس نے ان کی میتوں کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے۔
2021-07-12
افغانستان بھر میں، طالبان کے جنگجو، حکومت کے حامیوں کی تلاش میں گھر گھر جا رہے ہیں، گھروں کو نذرِ آتش کر رہے ہیں اور کاروباروں کو لوٹ رہے ہیں۔ مشاہدین انہیں 'جنگی جرائم' قرار دے رہے ہیں۔
2021-07-06
جبکہ افغان افواج کاروائی کے لیے تیار ہیں، تاجک صدر امام علی رحمان نے افغانستان کے ساتھ سرحد کو مزید مستحکم کرنے کے لیے 20,000 ریزرو افواج کی پیش رفت کا حکم دے دیا۔
2021-07-02
صوبہ بادغیس میں افغانوں کا کہنا ہے کہ طالبان نے ان کے گھروں کو جلا دیا ہے، ان کے خاندان کے افراد کو ہلاک کر دیا ہے اور بچ جانے والوں کو اپنے پیاروں کی آخری رسومات موزوں طریقے سے انجام دینے کی اجازت نہیں دی۔
2021-07-01
جنرل سکاٹ ملر نے منگل کے روز طالبان کو جارحانہ کارروائیوں کے خلاف متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاس اب بھی باغیوں کے خلاف فضائی حملے کرنے کی عسکری طاقت ہے۔
2021-06-29
گزشتہ برس قتل ہونے والے افغان علمائے دین کی تعداد کے بارے میں اندازے مختلف ہیں، لیکن سمت واضح ہے: اگر آپ اس عسکریت پسند گروہ کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو ہوسکتا ہے کہ آپ کے دن گنے جا چکے ہوں۔