2020-05-19
بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا 'دہشت گردوں کو ہمارے دشمنوں کی سرپرستی حاصل ہے، جو کہ ہمسایہ ممالک کے ذرائع ابلاغ میں اور ان کے فوجی افسروں کے بیانات میں وسیع طور پر نمایاں ہے۔'