2020-07-23
ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان کی جانب سے بلاول کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں پر سیاستدانوں کی سرزنش
ٹی ٹی پی کے سابقہ ترجمان احسان اللہ احسان نے متنبہ کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا بھی وہی انجام ہو سکتا ہے جو ان کی والدہ بے نظیر کا ہوا تھا جنہیں ٹی ٹی پی کے عسکریت پسندوں نے 2007 میں قتل کر دیا تھا۔