2023-06-12
پولیس کے مطابق داعش- کے، کے رہنما کی ہلاکت سے پورے افغان- پاک خطے میں گروہ کمزور ہو جائے گا
سبحان اللہ دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا، جن میں سیکورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں پر حملے بھی شامل تھے اور اس کے سر پر 2 ملین پاکستانی روپے (تقریباً 7,000 ڈالر) کا انعام رکھا گیا تھا۔