2017-02-22
افغان اور پاکستانی شعیہ جنگجوؤں پر مشتمل فاطمیون برگیڈ اور زینبیون برگیڈ حکومتِ شام کے لیے لڑ رہے ہیں۔
2017-02-20
حکام کا کہنا ہے کہ عام شہریوں پر طالبان کے مظالم کی ایک طویل فہرست نے سیکیورٹی فورسز پر عوام کے اعتماد اور تعاون میں اضافہ کیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک نئی ویڈیو جس میں، نہایت کم عمر لڑکوں کو 'دولتِ اسلامیہ عراق و شام' کی مخالفت کرنے والے افراد کو قتل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، کھلم کھلا بچوں کا استحصال ہے۔
2017-02-16
”دولتِ اسلامیۂ عراق و شام“ کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے پاکستان میں ہونے والے اس مہلک بم حملے کے پیچھے اس کا ہاتھ ہے، جس نے شہریوں کو تشدد میں حالیہ اضافہ سے ہلا کر رکھ دیا۔
2017-02-14
لاہور کے شہریوں نے دہشت گردوں اور تنبیہوں کے باوجود، حملے کو روکنے میں ناکام رہنے کے لیے حکومت پر سخت غصے کا اظہار کیا ہے۔
2017-02-08
مبصرین کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے باوجود پاکستان میں جمہوریت تقویت حاصل کر رہی ہے۔
2017-01-31
حکام نے حافظ سعید اور جماعت الدعوۃ کے چار ارکان کو ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا ہے جو پاکستان کے اقوامِ متحدہ کے لیے فرائض کی خلاف ورزی ہیں۔
2017-01-26
مبصرین کا کہنا ہے کہ طالبان اپنے ہی اندرونی جھگڑوں کے گرداب میں پھنس رہے ہیں۔
2017-01-23
عسکری اور مذہبی راہنماؤں کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اپنی کھوئی ہوئی نسبت کو دوبارہ حاصل کرنے میں ناکام رہیں گے اور پاکستانی متحد ہی رہیں گے۔
2017-01-19
ماہرین نے دیارونا کو بتایا کہ 'دولتِ اسلامیہ عراق و شام' کو گزشتہ سال سرمایے اور افرادی قوت دونوں کی صورتوں میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔