2022-03-14
نئے امیر ابو حسن الہاشمی القریشی کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں، جنہوں نے ایک ایسے گروہ کی باگ ڈور سنبھالی ہے جو اپنے ماضی سے بھی زیادہ کمزور اور ناتواں ہے۔
2022-03-07
وحشیانہ خودکش بم حملے میں کم از کم 60 افراد -- بشمول 10 سال سے کم عمر سات بچے -- جاں بحق ہو گئے، اور مقامی لوگ عسکریت پسند گروہ کے خلاف غم و غصے میں سڑکوں پر نکل آئے۔
2022-02-08
القاعدہ سے منسلک شدت پسند اتحاد کا عدم تحفظ گزشتہ ہفتے اس علاقہ میں چوٹی کے داعش رہنما پر امریکی اور کرد چھاپے کے باعث عیاں ہو گیا جس پر قبضے کا یہ اتحاد دعویٰ کرتا ہے۔
2022-02-07
ایران میں پناہ لینے والے علیحدگی پسند، بلوچستان کے باشندوں میں چین کے معاشی استحصال کے خلاف موجود ناراضگی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
2022-01-19
ایک مبصر نے کہا کہ ایران کی جانب سے قاسم سلیمانی کی یادگار بنانا 'دہشت گرد کو مسلمان دنیا کے ہیرو کے طور پر پیش کرنے کی تہرانی کوششوں کا حصہ ہے'۔
2022-01-10
انسدادِ دہشت گردی کی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے کوئٹہ میں ایک ٹھکانے پر حملہ کیا اور چھہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا مگر 'تقریبا چار یا پانچ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے'۔
2022-01-06
قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے حالیہ مہینوں میں خیبر پختونخواہ میں داعش-کے، کے بہت سے گروہوں کو توڑا ہے۔
2021-12-29
ماہرین متنبہ کرتے ہیں کہ انتہا پسند تنظیم نقصان پہنچانے کے نت نئے طریقے تلاش کرنے کے لیے تکنیکی ترقی سے فائدہ اٹھا رہی ہے، اس لیے متواتر چوکس رہنے کی ضرورت ہے۔
2021-11-29
ٹی ٹی پی اور دوسرے عسکریت پسند گروہ، بیجنگ کی طرف سے مسلمانوں پر کیے جانے والے مظالم کو حملوں کے بہانے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
2021-10-27
افغانستان پر طالبان کا قبضہ اور چین کا پاکستان میں بڑھتا ہوا اثر و رسوخ حالیہ مہینوں میں عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں میں اضافے کی دو دیکھی گئی وجوہات ہیں۔