2016-09-19
جماعت الاحرار نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں نمازِ جمعہ کے دوران کم از کم 28 افراد جاں بحق ہوئے۔
2016-09-16
محققین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر قبائلی علاقے عسکریت پسندوں سے پاک کر دیئے گئے ہیں۔
2016-09-12
حکام اور سیکورٹی کے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں داعش کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
2016-09-06
ایرانی حمایت رکھنے والے گروہ کے شام کی حکومت کے ساتھ مل کر لڑنے کے باعث دہشت گرد گروہ اور دیگر کردار لبنان کی طرف متوجہ ہو گئے ہیں۔
2016-09-01
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ جاری آپریشن فیصلہ کن ثابت ہو گا۔
علماء کا کہنا ہے کہ نئی فوج، جو ایرانی اور غیرملکی جنگجوؤں پر مشتمل ہے، خطے میں فرقہ وارانہ تناؤ کو ہوا دے گی اور عرب معاشرے میں رخنے پیدا کرے گی۔
2016-08-29
طالبان کے لیے ایران کی حمایت کا مقصد افغانستان کو غیرمستحکم کرنا اور امن کی بین الاقوامی کوششوں کو نقصان پہنچانا ہے۔
2016-08-25
خیبر پختونخواہ (کے پی) نے 6 مطلوب ترین عسکریت پسند ملزمان کو گرفتار کرنے پر 6 پولیس افسران کو 9.3 ملین روپے انعام دیے گئے۔
2016-08-19
ماہرین کا کہنا ہے کہ شام کی جنگ میں ایران کی شمولیت نے تنازع کو طویل کر دیا اور خطے بھر میں تناؤ پیدا کر دیے۔
2016-08-11
سول ہسپتال کوئٹہ میں ایک خودکش حملہ میں کم از کم 73 افراد کے جانبحق ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے 46 مشتبہ شرپسندوں کو گرفتار کر لیا۔