2019-10-31
البغدادی پر حملے کی تصاویر جاری جبکہ مخبر 25 ملین ڈالر وصول کرنے کے لیے تیار
ایک اچھی جگہ پر تعینات داعش کے ایک کارکن جس نے شام میں البغدادی کی نقل و حرکت معلوم کرنے میں معاونت کی تھی، امکان ہے کہ اسے پورے 25 ملین ڈالر یا اس کا کچھ حصہ انعام ملے گا۔ داعش نے اس کے قریبی عزیزوں کو قتل کیا تھا۔