2020-03-03
قیادت کا بحران شدید ہونے پر مبہم شخصیات ٹی ٹی پی کو چلا رہی ہیں
چونکہ پاکستانی، افغان اور امریکی افواج ٹی ٹی پی کے کمانڈروں کو ہلاک کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں -- اور چونکہ عوام اب مزید ان کے 'جہاد' کے حامی نہیں ہیں -- ٹی ٹی پی کو زیادہ تر مبہم قائدین کا انتخاب کرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔