2016-12-08
اس حقیقت کے باوجود کہ گزشتہ 7 برسوں میں لگ بھگ 500 اسکول طالبان کی جانب سے تباہ کیے جا چکے ہیں، بچے تعلیم حاصل کرنے کا عہد کیے ہوئے ہیں۔
2016-12-07
ملک بھر میں دہشت گردی کی مہمات کے زبردست معاشی اثرات کے ساتھ ساتھ ساٹھ ہزار افراد بھی اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔
2016-12-05
فاٹا میں مزدوروں نے ابھی تک 472 اسکول دوبارہ تعمیر کر دیئے ہیں اور دیگر 374 زیرِ تعمیر ہیں۔
2016-12-02
جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پہلے زمینی دورے کے لیے شمالی وزیرستان کا انتخاب کیا جس سے یہ پیغام ملا کہ وہ اپنے پیشرو کی کامیابیوں کو جاری رکھیں گے۔
2016-11-29
ٹیم کے ایک رکن کو حال ہی میں پولیس افسران کو نشانہ بنانے والے بم کو ناکارہ بناتے ہوئے زخمی ہونے پر بہادری کے لیے ایوارڈ دیا گیا ہے۔
2016-11-28
حکام کا کہنا ہے کہ کبھی یہ وادی دہشتگردی کا مرکز تھی۔
2016-11-23
سیکیورٹی عہدیداران کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی ایل خطے میں قدم جمانے کی ایک کوشش میں عسکریت پسندوں کو دسیوں لاکھوں روپے کی پیشکش کر رہی ہے۔
2016-11-16
ایک نیا پیغام انکشاف کرتا ہے کہ 'دولت اسلامیہ عراق و شام' کا رہنماء ابوبکر البغدادی تنظیم پر اپنا قابو کھو رہا ہے کیونکہ یہ زیرِ عتاب آ چکی ہے۔
2016-11-15
دوسرے دہشت گرد گروہوں سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند داعش میں شامل ہو رہے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس داعش کے ساتھ الحاق شدہ جنگجو گروہوں کے ساتھ نمٹنے کی ایک جامع حکمتِ عملی ہے۔