2019-09-11
امریکہ کی جانب سے دہشت گرد گروہوں اور ان کے مالی سرپرستوں کو نشانہ بنانے کے لیے اختیارات میں توسیع
مالیاتی اداروں کے خلاف کارروائی کرنے کے نئے اختیارات اس وقت دیئے گئے ہیں جب ایرانی حکومت تیل کی شپنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کے ذریعے بین الاقوامی پابندیوں کا تمسخر اڑا رہی ہے۔