2020-04-24
لشکرِ جھنگوی کے مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری دہشت گردی کے خلاف تازہ ترین کامیابی ہے
ایک پولیس افسر کا کہنا تھا کہ گرفتاریاں پولیس والوں کے قتلوں کو کم کرنے میں مدد دیں گی اور دہشت گرد تنظیموں کی کراچی میں افراتفری پیدا کرنے اور سفاکانہ قتل کرنے کی صلاحیت کو تباہ کریں گی۔