2017-12-01
پشاور پولیس نے ایگریکلچر ٹریننگ انستیٹیوٹ پر طالبان کا حملہ فوری طور پر ناکام بنا دیا
حکام نے بتایا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے پانچوں حملہ آوروں کو، جو سارے خودکش جیکٹ پہنے ہوئے تھے، ہلاک کر کے بڑے قتل عام سے بچا لیا۔