2020-01-24
سلیمانی کی ہلاکت سے پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کا خطرہ کم ہوگیا
میجر جنرل قاسم سلیمانی نے پاکستان اور پورے خطے میں موجود غیرمحفوظ شیعہ برادری کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کرنے کی کوششیں کیں، اور انہیں ایرانی حکومت کی شہ پر پراکسی جنگوں کی آگ میں دھکیل دیا۔