2019-05-07
داعش کی بھرتیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں پر ارتکاز کے ساتھ اندیشوں میں اضافہ
سری لنکا میں ہونے والے حالیہ دہشتگردانہ حملوں نے واضح کر دیا کہ کیسے عسکریت پسند، طالبِ علموں کو ہدف بنانے کے لیے سوشل میڈیا اور کیمپس ڈسکشن گروپس کو بروئے کار لا رہے ہیں۔