2023-01-06
ویگنر گروپ کی دہشت گردی اور جنگی جرائم سے روس کی بربادی تیز
دنیا بھر میں وحشیانہ جنگی جرائم، بشمول شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانا اور قتل کرنا، کا ارتکاب کرنے والے کرائے کے فوجیوں کی حمایت کر کے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن روس کو ایک دہشت گرد ریاست میں تبدیل کر رہے ہیں۔