2016-10-18
پولیس عوام کو ترغیب دے رہی ہے کہ وہ مشکوک سرگرمیوں اور عناصر کی اطلاع حکام کو دے کر انسدادِ دہشت گردی کی کوششوں میں تعاون کریں۔
2016-10-11
مشاہدین کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایس آئی ایل، طالبان اور دیگر عسکریت پسند گروہوں کے مقابلے کے لیے اپنی کاوشوں میں پیش رفت کر رہا ہے۔
2016-10-03
حکام کا کہنا ہے کہ منجمد کردہ 3،000 سے زائد بینک کھاتے کالعدم تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے ہیں۔
2016-09-28
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ان اقدامات سے عسکریت پسندی کا خاتمہ کرنے میں مدد ملے گی۔
2016-09-27
جماعت الاحرار کے خود کش بمبار نے جمعہ کی نماز کے دوران مقامی امن کمیٹی کے ارکان کو نشانہ بنایا۔
2016-09-26
پولیس کانسٹیبل، 24 سالہ جنید خان، نے ضلع مردان میں ایک دہشت گرد حملے سے بے شمار لوگوں کی جانیں بچانے کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس آپریشن سے عسکریت پسندی کا خاتمہ کرنے میں مدد ملے گی۔
2016-09-20
طبی کارکنوں نے عسکریت پسندوں کی طرف سے دھمکیوں کے باجود پولیو کے قطرے پلانے کو جاری رکھنے کا عہد کیا ہے۔
2016-09-19
جماعت الاحرار نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں نمازِ جمعہ کے دوران کم از کم 28 افراد جاں بحق ہوئے۔
2016-09-16
محققین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر قبائلی علاقے عسکریت پسندوں سے پاک کر دیئے گئے ہیں۔