2018-06-01
پاکستان میں گھسنے کی کوشش کرنے والے غیر ملکی عسکریت پسندوں کے لیے 'کوئی پناہ گاہ نہیں'
ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق، وسطی ایشیاء کے ایسے عسکریت پسند جنہوں نے داعش میں شمولیت اختیار کی ہے اور جن میں آئی ایم یو اور ای ٹی آئی ایم سے تعلق رکھنے والے بھی شامل ہیں، افغانستان اور پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر سکتے ہیں۔