2021-05-21
امریکہ کی جانب سے افغانستان کو لاحق داعش کے 'زبردست' خطرے کا مقابلہ کرنے میں مدد دینے کا عزم
کابل میں امریکہ کے چوٹی کے سفارتکار نے کہا ہے کہ داعش پر توجہ مرکوز کرنا طالبان کو کھلی چھوٹ نہیں دیتا بوجہ 'دہشت گردی اور تشدد کا ماحولی نظام جس میں وہ بہت گہرائی، گہرائی، گہرائی کے ساتھ شریکِ جرم ہیں'۔